ہفتہ, 28 جنوری 2012
یورپی یونین ایران پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
irnflagsmlیورپی یونین نے ایران کی تیل برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے ابتدائی سمجھوتے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس خبر کے ساتھ ہی عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاٹا حکام کی چوری اور سینہ زوری

قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل انتظامیہ کی طرف سے سرکاری فنڈز میں اربوں روپے کی ہیرا پھیری کا جواب دینے سے انکار کیا جا رہا تھا بلکہ ہیرا پھیری کو بے نقاب کرنے کی کوشش کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بن لادن کی ہلاکت پر ہالی وڈ فلم کی منظوری
osamasmlامریکی فلم ساز ادارے کولمبیا پکچرز کے مطابق اس کو اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے متعلق فلم کی ڈسٹریبیوشن کے حقوق مل گئے ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
کرکٹ ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کیلئے تیس لاکھ ڈالر مقرر

short descriptionورلڈ کپ کرکٹ 2011ء کی فاتح ٹیم کو تیس لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 14 ممالک کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے ہونگے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
تحریک انصاف کی لیڈر شپ کا یہ حال ہے تو کارکن کیسے ہونگے , عمران خان اپنے سندھ کے صدر کے بارے میں کیا کریں گے؟؟؟

***ملٹی میڈیا سے انتخاب***

پاکستانی سیاسی ماحول پر ایک مزاحیہ میوزک ویڈیو
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow