• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
اتوار, 05 ستمبر 2010
پاکستان کی خبریں
خودکش حملہ کرنے والا اور کروانے والا دونوں جہنمی ہیں؛ 50 علماء کا فتوی

short descriptionمفتیان اور علماءو مشائخ اہلسنت میں فضل کریم، علامہ مظہر سعید کاظمی، علام ریاض حسین شاہ، علامہ عرفان مشہدی، حاجی حنیف طیب، پیر افضل قادری، علامہ شاہ تراب الحق قادر، ثروت اعجاز قادری، مفتی عبد العیم سیالوی ، مفتی حافظ عبد الستار سعیدی، علامہ راغب نعیمی، پیر امین الحسنات، پیر خواجہ غلام قطب الدین فریدی اور دیگر علماء کرام شامل ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آسٹریا میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے لیے گیم متعارف کروا دی گئی

short descriptionالجزیرہ نیوز“ کے مطابق ”موشی بابا“ نامی یہ ویڈیو گیم، معنی الوداع مسجد ہیں، آسٹریا کی فریڈم پارٹی نے جاری کی ہے جس کے ذریعے وہ آسٹریا کے صوبہ سٹیریا کے پیکچرسکیو نامی علاقے الیکشن میں حصہ لینے والے اپنے امیدوار کو الیکشن جتانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی سی سی کے صدر، را اور سکارٹ لینڈ یارڈ پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سازش میں ملوث ہیں؛ برطانوی اخبار ڈیلی میل

short descriptionبرطانوی جر یدے نے تحقیقا ت کے بعد انکشا ف کیا ہے کہ مظہر مجید "را"کا ایجنٹ ہے ۔جو کہ ان کے لیے ما فیا ،جوااور سٹہ سمیت دیگر بزنس چلا رہا ہے۔مظہر مجید کچھ سا ل قبل بھارتی شہر ممبئی میں سینما گھر وں کے سا منے بلیک میں ٹکٹ بیچا کرتا تھا جس کو "را"نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک فوج کے اعلی افسران کے ساتھ امریکہ میں بد سلوکی، پاک فوج نے دورہ منسوخ کر دیا

short descriptionپاک فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ امریکہ میں بدسلوکی کے بعد فوجی قیادت نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا اور امریکی حکام کی معذرت بھی مسترد کر دی ہے۔ پاک فوج کے میجر جنرل عہدہ کے افسروں کے ساتھ ڈلاس ائرپورٹ پر بدسلوکی کی گئی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
روتو کی لاش کتے کھا گھے، زندہ بچ جانے والے محبوب کی درد ناک داستان

short descrptionغازی  دونوں ٹانگوں سے پیدائشی معزور ہے وہ بتاتا ہے کہ پانی میں مگر مچھ تیرتے ہوئے نظر آتے اور کبھی قریب آتے تھے جسے دیکھ کر ڈر جاتا تھا۔ اسی ڈر کی وجہ سے اکثر روتا تھا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی شہری نقلی شیخ کے روپ میں، ایک دلچسپ کردار

short descriptionپچیس سال ہونے کو آئے ہیں لیکن برطانوی میڈیا کے نقلی شیخ اپنے کارناموں سے باز نہیں آئے۔ شاہی خاندان ہو یا مقبول سیاستدان، اداکار ہوں یا کھلاڑی، نقلی شیخ کے توسط سے نیوز آف دی ورلڈ نے سینکڑوں سکینڈل افشاء کیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow