|
انگریزی زبان کی مشہور زمانہ ڈکشنری جسے آکسفوڑڈ یونیورسٹی پریس شائع کرتا رہا ہے آئندہ شاید صرف آن لائن ہی دستاب ہوا کرے آکسفورڈ پریس کے چیف ایگزیکٹو نائجل پورٹوڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آکسفورڈ ڈکشنری کی روائتی کتابی شکل کی بجائے اس کے الیکٹرونک نسخے کی طلب میں بہت اضافہ ہوا ہے۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|